A pakistani fan removed in ground ind vs England fourth test

0
39
a-pakistani-fan-removed-in-ground-ind-vs-england-fourth-test

پاکستانی ایک شائق کو بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ کے دوران مانچسٹر کے کرکٹ گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا

بس اس وجہ سے کہ اس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھی

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ جو کہ ڈرا ہو چکا ہے اس میچ کے ڈران یہ واقعہ پیش ایا ایک شخص جس کا نام فاروق نذر ہے اس کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا اس شخص نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو اس کی شکایت کی ہے پاکستانی شائق کو بس اس وجہ سے گراؤنڈ سے نکالنااچھی بات نہیں اس نے پاکستان کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھی سکیورٹی والوں نے فاروق نظر سے کہا یا تو وہ اپنی شرٹ کو چھپا لے یا وہ گراؤنڈ سے باہر چلا جائے یہ واقعہ چوتھے ٹیسٹ کے دوران وقوع پذیر ہوا

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here