Home Blog Page 2

cricket asia cup New Haedcoach

0
cricket asia cup New Haedcoach

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی کوشل سلوا کو ہانگ کانگ مردوں کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے

ہیڈ کو چ کی تقرری ایشیا کپ سے پہلے ہوئی ہے ہانگ کانگ کی ٹیم 9 ستمبر کو افغانستان سے مقابلہ کرے گی اس وقت کوشل سلوا ان کے ہیڈ کوچ ہوں گے 

کوشل سلوا اس سے پہلے بھی کوچنگ کی ذمہ داری سری لنکا انگلینڈ اسٹریلیا میں سر انجام دے چکے ہیں کوشل سلوا نے 2011 سے لے کر 2018 تک تقریبا 39 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ 

وہ فرسٹ کلاس میچوں میں بطور اوپنر وکٹ کیپر بیٹسمین تھے۔ 

ہانگ کانگ کرکٹ کے چیئر پرسن برجی شروف نے کہا یہ تقرری بورڈ کے منصوبوں سے ہم خیال ہے اس سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور پرورش میں سلوا کی خدمات لی گئی ہیں وہ بہتر طریقے سے اس کو سرانجام دے سکیں ۔

جب کہ کوشل سلوا نے کہا کہ ان کی تمام تر توجہ سینیئر ٹیم کے ساتھ کام کرنے کو ہیں ان کے ذہن میں یہ بات پہنچانا کہ جیت کیسے ممکن ہے

ہانگ کانگ نے اپنی اخری ٹرافی سنگاپور میں کھیلی جس میں وہ ملیشیا سے ہار گئی۔

ہانگ کانگ کی مردوں کی ٹیم ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش سے گروپ بی میں میچ کھیلے گی 

1000kg donky meat in tarnol farmhouse

0
donky meat

گوشت کی غیر قانونی تجارت کے خلاف اسلام اباد فوڈ اتھارٹی کا ترنول کے مقام پر ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ فارم ہاؤس میں سے ایک 1000 کلو گرام گدھے کا گوشت قبضے میں لیا گیا

چھاپے کے دوران تقریبا 50 گدھوں کو بھی قبضے میں لیا گیا اور ایک غیر ملکی شہری کو بھی گرفتار کر لیا گیا

کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ گوشت غیر ملکی ریسٹوران کو فروخت کیا جاتا تھا اور یہ کام کافی عرصہ دراز سے شروع تھا

ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم اس معاملے میں شامل تمام افراد کا پتہ لگا رہے ہیں کہ یہ گوشت کس جگہ جانا تھا

فارم ہاؤس پر چھاپہ آئی ایف اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی قیادت میں ایک ٹیم نے سرانجام دیا

جو غیر ملکی شخص پکڑا گیا ہے اس کو مزید تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہےاور گوشت بیچنے والوں نے اس کاروائی کوسراہا ہے

اسلام اباد فوڈ اتھارٹی کے ترجمان :نے بتایا کہ یہ گوشت اسلام اباد کے غیر ملکی ریسٹوران کو فروخت کیا جانا تھا اور یہ بھی کہا کہ جو 50 گدھے ان کو فارم ہاؤس میں دیکھے تھے یہ ثابت ہی نہیں ہوتا کہ یہ گوشت گدھوں کا نہ ہو 

A pakistani fan removed in ground ind vs England fourth test

0
a-pakistani-fan-removed-in-ground-ind-vs-england-fourth-test

پاکستانی ایک شائق کو بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ کے دوران مانچسٹر کے کرکٹ گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا

بس اس وجہ سے کہ اس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھی

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ جو کہ ڈرا ہو چکا ہے اس میچ کے ڈران یہ واقعہ پیش ایا ایک شخص جس کا نام فاروق نذر ہے اس کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا اس شخص نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو اس کی شکایت کی ہے پاکستانی شائق کو بس اس وجہ سے گراؤنڈ سے نکالنااچھی بات نہیں اس نے پاکستان کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھی سکیورٹی والوں نے فاروق نظر سے کہا یا تو وہ اپنی شرٹ کو چھپا لے یا وہ گراؤنڈ سے باہر چلا جائے یہ واقعہ چوتھے ٹیسٹ کے دوران وقوع پذیر ہوا

 

Pakistan super league final 2025

0
Pakistan super league final 2025

پاکستان پی ایس ایل 2025ء کا فائنل 

پی ایس ایل 2025ء کا فائنل دو بہترین ٹیم لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈایٹر کے مابین آج کھیلا جائیں گے۔ کوئٹہ گلیڈیڑکو محمد عامر، رائلی روسو ، کپتان سعود شکیل کی خدمات حاصل ہوگی ۔ بہت ہی اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا

لاہور قلندر 

دو دفعہ کی چیمپئن لاہور قلندر کیا اس دفعہ بھی چیمپین کا تاج اپنے سر سجائیں گی ؟۔بہر حال یہ تو گراؤنڈ ہی میں پتا چلے گا ۔ لاہور قلندر بھی پی ایس کےابتداء میں  کچھ اچھا پرفام نہیں کر سکی تھی لیکن جب سے شاہین شاہ آفریدی نے لاہور قلندر کی قیادت سنھبالی ہے قلندر کو تو جیسے پر ہی لگ گئے ہو۔ کیونکہ یہ دو دفعہ لگاتار پی ایس ایل کا ٹا ئٹل اپنے سر سجائیا۔ شاہین شاہ کی قیادت میں ٹیم نے پیچھلے چند سالوں میں کافی اچھی پر فامنس دیکھائی ہے

کوئٹہ گلیڈی ایٹر 

کوئٹہ بھی اس دفعہ ایک بڑ ی ٹیم بن کر ابھری ہے پہلی دفعہ کپتانی کا کام سر انجام دینے والے سعود شکیل نے ٹیم کو اچھا لے کر چلے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلی دفع سر فراز احمد کی قیادت میں پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے سر سجائیا ں تھا کیا اس دفعہ بھی سعود شکیل کی قیادت میں سجا پائیں گی ۔ 

کوئٹہ گلیڈی ایڑز کو خاص کر محمد عامر سے بہت امید وابستہ ہے اگر سٹارٹ میں ہی محمد عامر نے وکٹ لے لیں تو قلندر ز کو مشکلات پیش آسکتی ہے اور اس کے برعکس اگر شاہین شاہ آفریدی نے سٹارٹ میں وکٹ لے لیں تو کوئٹہ مشکل میں آ سکتی ہے 

فائنل میچ کس جگہ کھیلا جائیں گا؟

فائنل میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیں گا جو کے پاکستانی وقت کے مطابق شام کے . 7:30بجے شروع ہو گا .امید ہے ایک اچھا دونوں ٹیموں کے مابین اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

Recent Posts

a-pakistani-fan-removed-in-ground-ind-vs-england-fourth-test

A pakistani fan removed in ground ind vs England fourth test

0
پاکستانی ایک شائق کو بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ کے دوران مانچسٹر کے کرکٹ گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا بس اس وجہ سے...
cricket asia cup New Haedcoach

cricket asia cup New Haedcoach

0
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی کوشل سلوا کو ہانگ کانگ مردوں کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا...
Pakistan rain and weather update kpk

Pakistan rain and weather update kpk

0
محکمہ موسمیات پاکستان نے آئندہ دنوں میں ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ...
little boy cutting the king cobra in india

little boy cutting the king cobra in india

0
بھارت میں ایک بہت ہی دلچسپ اور حیرت انگیز ایک واقعہ رونما ہوا ہے  واقعہ یہ ہےایک سال کا بچہ جس کا نام گوند...
Gold Price Control meeting

Gold Price Control meeting

0
حالیہ دنوں میں کرنسی کی غیر قانونی خرید و فروخت اور ایکسچینج کمپنیوں کے ساتھ حکومتی مشاورت کے بعد سونے کی قیمتوں میں مسلسل...