cricket asia cup New Haedcoach

0
136
cricket asia cup New Haedcoach

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی کوشل سلوا کو ہانگ کانگ مردوں کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے

ہیڈ کو چ کی تقرری ایشیا کپ سے پہلے ہوئی ہے ہانگ کانگ کی ٹیم 9 ستمبر کو افغانستان سے مقابلہ کرے گی اس وقت کوشل سلوا ان کے ہیڈ کوچ ہوں گے 

کوشل سلوا اس سے پہلے بھی کوچنگ کی ذمہ داری سری لنکا انگلینڈ اسٹریلیا میں سر انجام دے چکے ہیں کوشل سلوا نے 2011 سے لے کر 2018 تک تقریبا 39 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ 

وہ فرسٹ کلاس میچوں میں بطور اوپنر وکٹ کیپر بیٹسمین تھے۔ 

ہانگ کانگ کرکٹ کے چیئر پرسن برجی شروف نے کہا یہ تقرری بورڈ کے منصوبوں سے ہم خیال ہے اس سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور پرورش میں سلوا کی خدمات لی گئی ہیں وہ بہتر طریقے سے اس کو سرانجام دے سکیں ۔

جب کہ کوشل سلوا نے کہا کہ ان کی تمام تر توجہ سینیئر ٹیم کے ساتھ کام کرنے کو ہیں ان کے ذہن میں یہ بات پہنچانا کہ جیت کیسے ممکن ہے

ہانگ کانگ نے اپنی اخری ٹرافی سنگاپور میں کھیلی جس میں وہ ملیشیا سے ہار گئی۔

ہانگ کانگ کی مردوں کی ٹیم ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش سے گروپ بی میں میچ کھیلے گی 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here